عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹو PPP BBhuttoZardari MoulanaOfficial PMLN PTI MediaCellPPP GovtofPakistan

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ’الحمدللہ آج مولانا فضل الرحمان سے تفصیلی گفتگو ہوئی، میں پر امید ہوں کہ عید کے بعد پارٹی سربراہان کے اجلاس میں مثبت پیشرفت ہو گی۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ملک میں ایک ہی وقت انتخابات کرانے کے معاملات

اور اپوزیشن کے ساتھ مذکرات کے طریقہ کار کو اس وقت تک حتمی شکل دی جائے گی۔Alhamdulillah, had an extensive discussion with Maulana Fazal-ur-Rehman today. I am optimistic that party heads meeting after Eid will make positive progress. The issues of one day election across the country & modalities for dialogue with opposition will be finalized by then IA.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹوعید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عید الفطر کے بعد ملک میں ایک ہی وقت الیکشن اور اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی۔
مزید پڑھ »

عید کے بعد ملک میں انتخابات اور اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیش رفت ہو گی: بلاول بھٹو - BBC Urduعید کے بعد ملک میں انتخابات اور اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیش رفت ہو گی: بلاول بھٹو - BBC Urduپاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد کہنا ہے عید الفطر کے بعد ملک میں ایک وقت پر الیکشن کروانے اور اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے حتمی طریقہ کار وضع کر لیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کے صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی ملاقات، مثبت پیشرفت سامنے آگئیبلاول بھٹو، فضل الرحمان کی ملاقات، مثبت پیشرفت سامنے آگئیگزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کے بے نتیجہ اجلاس کے بعد بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات جانیے: PPP PDM bilawalBhutto FazalurRahman DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمن ملاقات سیاسی ڈائیلاگ پر عید کے بعد فیصلہ کرنے پر اتفاقبلاول بھٹو مولانا فضل الرحمن ملاقات سیاسی ڈائیلاگ پر عید کے بعد فیصلہ کرنے پر اتفاق09:58 PM, 19 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

مریم اور نگزیب نے اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیامریم اور نگزیب نے اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب نے اتحادی جماعتوں کے درمیان عمران خان سے مذاکرات کے معاملے پر اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 21:46:51