عید پر بھی قابض فوج باز نہ آئی، مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید

پاکستان خبریں خبریں

عید پر بھی قابض فوج باز نہ آئی، مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عید پر بھی قابض فوج باز نہ آئی، مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید ARYNewsUrdu

کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 2کشمیری نوجوان شہید کردیا، نوجوانوں کو نام نہادسرچ آپریشن میں شہید کیا گیا۔

بھارتی فورسز نے کلگام اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کرلیا ہے، جبکہ بھارتی فوج نے گھروں میں گھس کرخواتین سے بدتمیزی ھی کی، محاصرے کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار مسلم کش ایجنڈے پر کاربند ہے، ضلع کولگام کے علاقے منزگام میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا اس وقت کروناوائرس کی زد میں ہے اور انسانی جانوں کو بچایا جارہا ہے جبکہ مودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے، مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں حالات کشیدہ کرنے میں مصروف ہے، مقبوضہ کشمیر میں عوام کروناوائرس سے متاثر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Khuda tum logon ko garat kra bharti dogs

ARYNEWSOFFICIAL Allah😭

ARYNEWSOFFICIAL India is a terrorist country

ARYNEWSOFFICIAL Khuda ka azab nazil ho hindoun par ameen sumameen

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغامعوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغامعوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغام ARYNewsUrdu begeer macup k samny a gagen to kya ho ga Acha kud wayati karenge awam akele me mane عوام سادگی سے عید منائیں ۔اور یہ خود عید شوز میں ناچتے رہیں ۔ What a hypocrisy 🙄
مزید پڑھ »

لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی، ایس ایس پی آپریشنزلاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی، ایس ایس پی آپریشنزایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزادکاکہنا ہے کہ لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی،7 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائڈ سر انجام دیں گے۔
مزید پڑھ »

عید الفطر پر کراچی میں موسم گرم رہے گاعید الفطر پر کراچی میں موسم گرم رہے گامحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم عید کے دوران گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-23 03:51:30