مزید پڑھئے :
جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1724 ڈالر تک جاپہنچی، دوسری جانب عید کی تعطیلات کے بعد جمعرات کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 342روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 96 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونے کی اضافے کے بعد 82 ہزار 647 روپے کی سطح پر آگئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمعرات کو بھی فی تولہ سونے قیمت دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں 6000 روپے کم رہی ہے۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10پیسے کی کمی سے 1030روپےاور فی دس گرام چاندی کی قیمت 8روپے13بپیسے کی کمی سے 883روپے 05پیسے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »
عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »