عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان عید الفطر کے موقع پر گھروں میں مختلف اقسام کے پکوان پکاتے ہیں جبکہ بچے اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ ملکر مختلف کھیلوں میں اپنا وقت صرف کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
شہر قائد کے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کے بچوں نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر کھلونا پستول ہاتھوں میں تھام لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید پر بچوں نے فٹبال، باکسنگ اور دیگر کھیل چھوڑ کر کھلونا پستول سے کھیلنے کو اپنا مشغلہ بنالیا ہے۔ واضح رہے کہ لیاری میں ایک طویل عرصے تک گینگ وار کا راج رہا ہے اور جس کے باعث شہر کا انتہائی خطرناک علاقہ تسلیم سمجھا جاتا تھا لیکن رینجرز اور پولیس کے جوانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے لیاری کو گینگ وار سے آزاد کراکے وہاں امن و امان قائم کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »
پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغاممسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »