عید الاضحی کے دوسرے روز شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عید الاضحی کے دوسرے روز شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ExpressNews Karachi

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے دوسرے روز شوہر اور بیوی کے درمیان تلخ کلامی خاتون کی جان لے گئی. ایس ایچ او شاہ لطیف کے مطابق بائیس بی کے علاقے میں شوہر سیف اللہ اور خاتون صنم کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

پولیسکے مطابق شوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کردیئے جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون کا شوہر سیف اللہ فرار ہوگیا۔ خاتون صنم کی عمر 24 سے 25 سال ہے جس کی ایک 7 سے 8 سالہ بیٹی بھی ہے۔ خاتون کا تعلق جھل مگسی سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ سے الہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ خاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے ، مقتولہ کے شوہر کی گرفتاری کیلئے دو مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں لیکن ملزم کی تاحال گرفتاری ممکن نہیں ہوسکی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوگھریلو ناچاکی کی بنیاد پر لڑکی کے بھائیوں نے فائرنگ کی، مقتول کی شناخت عبد الجمیل کے نام سے ہوئی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

عید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاریعید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاریعید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ARYNewsUrdu EidAlAdha
مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز پنجاب کےمختلف شہروں میں بارشعید کے دوسرے روز پنجاب کےمختلف شہروں میں بارشعیدکے دوسرے روزپنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب میں گوجرہ، چکوال اور گجرات سمیت مختلف شہروں میں آندھی اوربارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:04:10