غالب امکان ہے انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوں گے، آئین سے فرار کاآپشن موجود نہیں ،الیکشن وقت پر ہوں گے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پرہو ں گے۔ا نہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات اپنے وقت پرہو ں گے۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ غالب امکان یہ ہے کہ انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوں گے۔کسی کے پاس آئین سے فرار کاآپشن موجود نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ وقت پرا نتخابات معیشت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حتمی مردم شماری میں کچھ علاقوں میں آبادی میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے۔ نئی مردم شماری میں حلقہ بندیوں کا عمل باقی ہے۔ملک کواس وقت اصلاحات کی ضرورت ہے۔ کمزور مینڈیٹ کے ساتھ اصلاحات لانا ممکن نہیں ہے۔غالب امکان ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کاحتمی فیصلہ کرنا ہے۔ اکتوبر میں الیکشن ہوئے تو پرانی حلقہ بندیوں پر ہوں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیرپاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ منظورکیا اس کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں: ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھ »
سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلانبے نظیر آباد لال کی ٹیم کی طرف سے شاہد ٓآفریدی بھی ایکشن میں ہوں گے، شاہد آفریدی لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بھی ہیں
مزید پڑھ »
چاقو حملے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آرہے ہیں، ملعون سلمان رشدی - ایکسپریس اردوچاقو حملے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آرہے ہیں، ملعون سلمان رشدی مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپاک فوج کے سپہ سالار (چیف آف آرمی اسٹاف) جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں : Expressnews Pakistan News ispr armychief
مزید پڑھ »
وزارت خزانہ اور نیپرا کا بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاقآئی ایم ایف چاہتا ہے کہ حکومت کسی بھی قیمت پر بجلی کے نرخوں میں مطلوبہ اضافہ کرے اور حکومت کے پاس اس سے بچنے کا کوئی آپشن نہیں ہے: اعلیٰ عہدیدار مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
سینیئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافاتاسلام آباد : سینیئرصحافی حامد میر نے انکشاف کیا کہ انتخابات میں تاخیر کی جائے گی اور آئندہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کونہیں لڑنےدیں گے۔
مزید پڑھ »