صنعتی طور پر تیار کردہ ٹرانس فیٹی ایسڈ نقصان دہ ہیں جو عام طور پر بہت سے پروسیسڈ کھانوں میں پائے جاتے ہیں
غذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے، ماہرینلوگوں کی تنخواہ کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجابٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ شاہد آفریدی نے بورڈ کو قرار دیدیاعمران خان امریکی سفیر ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے، دفتر خارجہڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دیپاکستان کی سول سوسائٹی نے پالیسی سازوں اور قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ پاکستان بھر کے تمام غذائی ذرائع میں صنعتی طور پر پیدا شدہ ٹرانس فیٹی ایسڈز کی مقدار کل چربی...
ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں عالمی سطح پر ہونے والی خاطر خواہ پیش رفت پر روشنی ڈالی گئی ہے لیکن ساتھ ہی پاکستان سمیت پیچھے رہ جانے والے خطوں میں فوری اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔ پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشنز اینڈ ایڈووکیسی افشار اقبال کا کہنا تھا کہ عوام کو ٹرانس فیٹس کے خطرات سے آگاہ کرکے اور سخت قوانین کی وکالت کرکے ہم سالانہ ہزاروں زندگیاں بچا سکتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان کو ’’کم پابندیوں‘‘ کے زمرے میں رکھا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صحت عامہ کو آئی ٹی ایف اے کے خطرات سے بچانے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جن ممالک نے ٹرانس فیٹس کو موٴثر طریقے سے ختم کیا ہے ان کی کامیابی کی کہانیاں ظاہر کرتی ہیں کہ یہ نہ صرف قابل حصول ہے بلکہ ضروری بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں ٹرمپ کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو زمین پر واپس لانے اسپیس کرافٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی2030 تک اس دہائیوں پرانی خلائی لیبارٹری کی زندگی ختم ہو جائے گی اور اس کے ٹکڑوں کو سمندر میں ڈبویا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئیغذا میں وٹامن سی کی کمی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
1 روپے ٹیکس کا تنازعہ حل کرنے کیلئے شہری کو 50 ہزار روپے دینے پڑگئےواقعہ بھارت میں ٹیکس کے نظام میں موجود پیچیدگیوں کو اجاگر کرتا ہے
مزید پڑھ »