غریب کے گلے میں 300 ارب کے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt Pakistan SheikhRasheed Tweet IMF Inflation ShkhRasheed
زوال ہے۔رپورٹ کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ غریب پہلے ہی مرا ہوا ہے، اُس کے گلے میں مزید 300 ارب روپے کے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا۔ تیرہ جماعتوں کا ٹولہ زمینی حقائق اور اپنے انجام سے بے خبر ہے، ان کی ہر روز عید ہے کیونکہ ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حکمرانوں میں اہلیت ہے نہ صلاحیت یہ حکم کے غلام ہیں، بیساکھیوں پر چل رہے ہیں۔ حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں نفرتیں بڑھتی جارہی ہیں جس کی انہیں پروا نہیں، قوم جن سے نفرت...
دیا گیا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ بجٹ غریب کے گھر میں دیکھا اور وزیروں کے چہروں پر پڑھا جاسکتا ہے۔ غریبوں کی آہیں سسکیاں اور چیخیں آسمانوں سے ٹکرا رہی ہیں، وسائل زدہ لوگ مسائل زدہ لوگوں کا مذاق اُڑا رہے ہیں، مہنگائی بے روزگاری آٹا جن کا مسئلہ ہے اُن کا کوئی پرسان حال نہیں، زراعت انڈسٹری ڈیفالٹ ہے، صرف حکمران خوشحال ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ شاہی خاندان نے صدر کے دستخط کے بغیر ہی اپنے 2400 ارب روپے کے نیب کے کیسز ختم کرا لیے، اگر یہ لندن دبئی سےاپنے بینک بیلنس جائیدا دیں ملک میں لے آئیں تو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہاول نگر؛ نجی اسپتال کے ڈاکٹر نے کمسن بچی کا بازو کاٹ کر معذور کردیا - ایکسپریس اردوبچی کو بازو فریکچر پر اسپتال لایا گیا، پلاستر کے بعد بازو سیاہ ہوگیا، بچی کو دوبارہ لایا گیا تو اس کا بازو کاٹ دیا گیا
مزید پڑھ »
لاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتارلاہور میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
کراچی، گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحقکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
مزید پڑھ »