حماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے ایک اور ہسپتال کو ٹارگٹ کر کے کی گئی اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دیا ہے۔ ہسپتال پر بمباری کے نتیجے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں دیگر مریض اور تیمارداروں کے علاوہ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دوسرے طبی عملے سمیت شہید ہو گئے ہیں۔اس افسوسناک واقعے پر اسماعیل ہنیہ نے اپنی ایک ٹیلی...
حماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے ایک اور ہسپتال کو ٹارگٹ کر کے کی گئی اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دیا ہے۔
ہسپتال پر بمباری کے نتیجے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں دیگر مریض اور تیمارداروں کے علاوہ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دوسرے طبی عملے سمیت شہید ہو گئے ہیں۔اس افسوسناک واقعے پر اسماعیل ہنیہ نے اپنی ایک ٹیلی کاسٹ کی گئی تقریر میں تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ کو اس کا ذمہ دار کہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکہ ہے جس نے اسرائیل کو پوری طرح سہارا اور تحفظ دے رکھا ہے۔ اس وجہ سے وہ اندھا دھند کبھی گھروں،مسجدوں، سکولوں پر اور کبھی ہسپتالوں پر بھی بمباری کر رہا ہے۔اسماعیل ہنیہ نے کہا ہسپتال میں ڈاکٹروں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے بعد امارات،روس کاسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ...روس اور متحدہ عرب امارات نے منگل کو غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ دوسری طرف برازیل کی جانب سے غزہ جنگ کےحوالے سے پیش کردہ مسودہ قرارداد پر آج بدھ کے روز ووٹنگ ہوگی۔ 'غزہ کے ہسپتال پر بمباری 'اقوام متحدہ میں معاون روسی سفیر دمتری پولیانسکی نے ٹیلی گرام کے ذریعے کہا کہ 'روس اور متحدہ عرب...
مزید پڑھ »
برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
مزید پڑھ »
برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلتغزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا گلا گھونٹا جارہا ہے، لگتا ہے دنیا انسانیت کھوچکی ہے۔ریڈ...
مزید پڑھ »
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »