غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا گلا گھونٹا جارہا ہے، لگتا ہے دنیا انسانیت کھوچکی ہے۔ریڈ...

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا گلا گھونٹا جارہا ہے،

لگتا ہے دنیا انسانیت کھوچکی ہے۔ریڈ کریسنٹ کا کہنا ہےکہ اسپتال چلانے کےلیے صرف آج کا ایندھن باقی رہ گیا، اسپتالوں اور پناہ گزینوں کے مراکز پر بھی حملے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب شہر خان یونس کے گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد شہید ہوگئے جب کہ شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہوگئی اور 9600 سے زیادہ زخمی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحقغزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحقغزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
مزید پڑھ »

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کا فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کو خطپاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کا فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کو خطپاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔پی پی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں 10لاکھ سے زائدافرادکے بھوک سے مرنےکا خطرہ ہے، غزہ میں خوراک کی کمی سنگین انسانی بحران کو جنم دے سکتی ہے۔پی پی اے کے خط میں کہا گیا ہےکہ ہزاروں زخمی غزہ کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، غزہ میں پانی اور اسپتالوں میں ضروری...
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئیغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئیغزہ میں ایک دن میں 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی انسانی بحران ہے، یورپی یونین
مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیاسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:19:10