مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدکراچی؛ غیرملکیوں پرخودکش حملے میں زخمی گارڈ کا ویڈیوبیان سامنے آگیاپاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان باشندہ نکلامغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی چھاپا مار کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیںغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید ہوگئے جن میں سے 13 ایک ہی خاندان کے بچے تھے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے نور شمس میں چھاپا مار کارروائی کے لیے ایک گلی میں پہنچے تو ایک گھر سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں کئی دہشت گرد مارے گئے۔دوسری جانب فلسطینی میڈیا کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج اور مزاحمت پسند ایک اسلامی گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ حیران کن طور پر مقابلے میں اسرائیلی فوج کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جامغزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »