جب تک ہماری زمین کے ایک انچ پر بھی دشمن موجود رہے گا، ہم طرح طرح سے اسے اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: ترجمان القسام بریگیڈز
— فوٹو: القسام بریگیڈز
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو 200 روز مکمل ہونے پر القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ دشمن نے 200 روز میں غزہ میں تباہی اور موت پھیلائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
کچھ کھلاڑی ہمیشہ مشکل ترین کیچ کیسے پکڑ لیتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیکچھ افراد متحرک چیزوں کو دیگر کے مقابلے میں مختلف رفتار سے دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہئے: وزیر ...اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی سفارتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا.
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »