جوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
واشگنٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی قومی سلامتی ٹیم کو غزہ میں اسپتال حملے کی معلومات لینے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 500 افراد شہید، امریکی صدر جوبائیڈن نے رد ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میں غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے سے ’غصے‘ میں ہوں جس میں تقریبا 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کا کہناتھا کہ میں نے اپنی قومی سلامتی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے میں معلومات اکھٹی کریں کہ وہاں دراصل ہوا کیا ہے...
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر کے بعد اردن کے شاہ کا بھی امریکی صدر سے ملاقات سے انکارواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے معاملے پر فلسطینی صدر کے بعد اردن کے شاہ نے بھی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اردن میں فلسطین کے معاملے پر 4 ملکی سربراہ اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں اردنی شاہ عبداللہ دوم ، فلسطینی صدر محمود عباس، امریکی صدر جوبائیڈن اور مصری صدر نے...
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہامریکا کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ پر قبضہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ حماس تمام فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتے.
مزید پڑھ »
'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »