غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، شمالی کوریا

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، شمالی کوریا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے اخبار میں لکھے آرٹیکل میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینیوں کیخلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہیں، اسرائیلی مسئلے کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔  اس سے قبل روس کی جانب سے بھی ایسا ہی موقف سامنے آیا، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ آزاد اور خودمختار فلسطینی

کراچی پولیس اپنے ہی اعلیٰ افسر اور ڈاکٹر کا قتل ثابت نہ کر سکی، ...پیانگ یانگ شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے اخبار میں لکھے آرٹیکل میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینیوں کیخلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہیں، اسرائیلی مسئلے کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ اس سے قبل روس کی جانب سے بھی ایسا ہی موقف سامنے آیا، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا ضامن ہے۔ روسی وزیر خارجہ سے عرب لیگ کے سربراہ احمد ابوالغیط نے ملاقات کی تھی جس کے بعد سرگئی لاروف نے امریکہ کا نام لئے بغیر اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ اس جھڑپ میں کوئی غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہو سکتا ہے۔ ان کا خدشہ درست ثابت ہوا اور امریکہ نے اسرائیل کی مدد کیلئے اپنا بحری بیڑا بھیج دیا ہے جو اسرائیل کو جدید ترین امریکی طیارے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے غزہ کا دنیا سے رابطہ ختم کردیاغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی سروس بند کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم رہ گئےہیں جس کے باعث مقامی افرادسخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کی وجہ سے غزہ میں موجود میڈیا کو بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فلسطینی
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیاسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیغزہ میں اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینی عوام پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 424 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیاسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیغزہ میں اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینی عوام پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 424 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے میزائل سسٹم کے اسٹاک میں بڑی کمی کا انکشافاسرائیلی فوج کے میزائل سسٹم کے اسٹاک میں بڑی کمی کا انکشافاسرائیل کے پاس گائیڈڈ اینٹی ائیر کرافٹ میزائل محدود تعداد میں ہیں، اسرائیلی فوج غزہ کے قریب شہروں پر راکٹ حملے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری، 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 232 فلسطینی شہید اور 1700 زخمی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسرائیل نے بربریت دکھاتے ہوئے غزہ میں رہائشی عمارت کو میزائل حملے میں تباہ کر دیا جبکہ غزہ کو اسرائیل کی جانب سے فراہم کی جانیوالی بجلی کی سپلائی بھی معطل کر دی گئی۔ دوسری جانب حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 300 جبکہ زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 1590 بتائی گئی ہے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ح
مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیدیا ، خوراک اور ایندھن کی سپلائی ...تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیدیا  ، کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری کیے  گئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے شدید حملوں کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیا اور حکام کو غزہ کی بجلی کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری کیے ہیں۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ حماس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-23 17:18:01