اسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیانسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھےاے امتِ مسلمہ۔۔۔۔! ؛ مسجد الاقصیٰ کی پُکارسرفہرست ٹیکس دہندگان و برآمد کنندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارفجوائن واٹس ایپ چینلامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی نہ بنایا تو حمایت ترک کرسکتے...
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں شہریوں کو پہنچے والے نقصان، انسانی تکلیف اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اور مخصوص اقدامات کا اعلان کرے اور ان پر عمل درآمد کرے۔ امریکی صدر نے واضح کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ان اقدامات پر فوری عمل درآمد کا جائزہ لیں گے جس کے مطابق غزہ پر اپنی پالیسی کا تعین کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر ہم نے تبدیلیاں نہ دیکھیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری پالیسی تبدیل ہو گی۔امریکا کئی مہینوں سے اسرائیل سے اپنی فوجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔بابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھےاحسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »
دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگیقرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلانمغربی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ میں رکاوٹ نہ بنیں، ہم نے پہلے بھی جنگ کی اور آئندہ بھی کرسکتے ہیں، طالبان
مزید پڑھ »
روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ: نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیںحماس کے خلاف جاری جنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین چاہتے ہیں کہ غزہ میں ابھی تک قید 134 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے فوری معاہدہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »