غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں ،امریکی وزیرخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں ،امریکی وزیرخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

امداد کی ترسیل کے لیے غزہ تک سمندری پل کا کام 2 ہفتوں تک شروع ہوجائے گا، انٹونی بلنکن

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیاگوادر میں حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظمسائفر کے معاملے پرامریکا نے آج عمران خان کو سرٹیفائیڈ جھوٹا قرار دیدیا، وفاقی وزیراطلاعاتشیر خوار بچی کو گھر میں اکیلا بند کرکے سیر سپاٹوں پر نکلنے والی ماں کو عمر قیدترکیہ میں پی آئی اے کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گراؤنڈ کردیا گیاآئرلینڈ کے وزیراعظم لیو واراڈکار نے استعفیٰ دے دیاامریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی...

جدہ میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو رفح میں آپریشن کے بجائے متبادل اقدامات کی تجاویز دی ہیں۔ ان تجاویز پر بات اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہوگی۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ امداد کی ترسیل کے لیے غزہ تک سمندری پل کام 2 ہفتوں بعد شروع ہو جائے گا۔ حماس کو غزہ میں انسانی حالات کی پرواہ نہیں ہے اور نہ وہ مذاکرات میں رعایت دے گی۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچے۔ وہ سعودی عرب سے مصر جائیں گے اور پھر اسرائیل کا دورہ کریں گے۔شیر خوار بچی کو گھر میں اکیلا بند کرکے سیر سپاٹوں پر نکلنے والی ماں کو عمر قیدترکیہ میں پی آئی اے کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گراؤنڈ کردیا گیاگھر میں بوائے فرینڈ سے تنہا ملنے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
مزید پڑھ »

اسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطراسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطرغزہ میں امن معاہدے کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا ، قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
مزید پڑھ »

یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
مزید پڑھ »

الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدالشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:53:32