غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسی

Gaza خبریں

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسی
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

جوزف بوریل اس سے قبل فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ بھی کر چکے ہیں

: فائل فوٹو

برسلز: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں کی جتنی مدد کرنی چاہیے تھی ہم وہ نہیں کر پائے۔ اسرائیلی اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پرہم نے بہترین رد عمل دیا لیکن اتنا نہیں جتنا ہمیں کرنا چاہیے تھا اور نا ہی ہم غزہ کے لوگوں کی اتنی مدد کرسکے جتنی مدد کرنی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کولگام نہیں ڈال سکے اور ہم مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کرپائے۔ جوزف بوریل نے گزشتہ روز بیلجیئم میں ہونے والی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ سے گفتگو میں بھی فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ایک ایکس پوسٹ میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے یہ مطالبہ کیاعالمی ادارہ صحت کے مطاق اسرائیل پولیو ویکسینیشن کے لیے صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک کے وقفے پر راضی ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافحماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤبلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤامریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ناکام دورہ مشرقی وسطیٰ کے بعد کیا: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکارحماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہوایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہواپنے ملک کے دفاع اور جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی 'پراکسیوں 'کیلیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

خلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہخلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہیو اے ای میں رہ کر پاکستان اور اس کے اداروں یا سیاستدانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے سے ہرگز باز رہیں: قونصل جنرل یو اے ای
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:37:45