واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سالانہ افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جس کی وجہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بتائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق امریکہ کی اسرائیل کیلئے اندھی حمایت امریکی صدر جوبائیڈن کو مہنگی پڑ گئی، امریکی اسلامک ریلیشنز کونسل، گورنمنٹ افیئرز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر رابرٹ مک...
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی کا امریکی ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت، صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں کی طرف سے بائیکاٹ کا اعلان واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سالانہ افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جس کی وجہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بتائی گئی ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق امریکہ کی اسرائیل کیلئے اندھی حمایت امریکی صدر جوبائیڈن کو مہنگی پڑ گئی، امریکی اسلامک ریلیشنز کونسل، گورنمنٹ افیئرز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر رابرٹ مک کاؤ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے افطار اور عید تقریبات کا دعوت نامہ آیا تو مسلمان رہنماؤں کی جانب سے ان تقریب میں شرکت نہ کرنے کا بڑا امکان موجود ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی مسلمانوں کی جانب سے افطاری اور عید ملن تقریبات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مطالبات پورے نہ کرنے پر کیا گیا۔ صدر...
صدر جوبائیڈن مسلم کمیونٹی کیلئے میزبانی کی رسم جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم ان تقاریب میں مسلم کمیونٹی کی جانب سے شرکت سے انکار کے اشارے ہی ملے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیدقابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال کو نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »