ہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ سیلینا گومز کو غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا مہنگا پڑگیا، ان کے خلاف بلاک آؤٹ مہم زور و شور سے جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلینا کے انسٹاگرام پر اب تک ایک ملین فالوورز کم ہوچکے ہیں۔ غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے والی معروف شخصیات کو سوشل میڈیا پر بلاک کرنے اور انھیں ان فالو کرنے کی مہم بلاک آؤٹ 2024 کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز بھی ان نامور فنکاروں میں شامل ہے جنھیں بلاک آؤٹ مہم کا سامنا رہا اور وہ انسٹاگرام پر تقریباً 1 ملین فالوورز اور ایکس اکاؤنٹ پر تقریباً 1 لاکھ فالوورز کی کمی کا نقصان اٹھا چکی ہیں۔اس بلاک آؤٹ 2024‘ کی فہرست میں شامل ہونے والے دیگر ناموں میں جسٹن بیبر، کم کارڈیشین، کائلی جینر، عالیہ بھٹ، ٹیلر سوئفٹ، زینڈیا، ملی سائرس، آریانا گرانڈے، پریانکا چوپڑا اور جسٹن ٹمبر لیک سمیت دیگر سیلیبرٹیزشامل...
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ معروف شخصیات ناانصافی کے خلاف بولنے پر اپنی گلیمرس طرز زندگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ خیال رہے کہ بلاک آؤٹ مہم کا مقصد غزہ میں قتلِ عام اور اسرائیلی سفاکیت پر خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنا اور انھیں ان فالو کرنا تھا تاکہ انھیں اپنی خاموشی کا احساس ہوسکے۔
بلاک آؤٹ نامی یہ مہم حال ہی میں ’میٹ گالا‘ ایونٹ کے اختتام کے بعد زور پکڑ گئی، اس ایونٹ میں نامور فنکاروں نے فیشن کی دُنیا میں جلوے بکھیر کر خوب نام کمایا لیکن غزہ کی حالات پر خاموشی اختیار کی اور معصوم فلسطینیوں کے قتلِ عام پر بولنے سے گریز کیا۔’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیااے آر رحمان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ گلوکار کا اہم انکشافسنگھم اگین: اجے دیوگن اور جیکی شروف کا فائٹ سین لیک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئیہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بمباری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے: سوشل پر بیان
مزید پڑھ »
'بلاک آؤٹ 2024' کی فہرست میں شامل سیلینا گومز کو ایک ملین فالوورز کا نقصاناس تحریک نے گزشتہ دنوں نیویارک میں منعقد ہونے والے فیشن ایونٹ 'میٹ گالا' کے بعد زور پکڑا
مزید پڑھ »
ہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہاپنے ایک بیان میں ملالہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔
مزید پڑھ »
گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ملالہ ...نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے، غزہ میں جنگی جرائم کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ،معصوم شہریوں پر کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف ہوں،غزہ میں فوری جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔یہ بات ملالہ یوسف زئی نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی...
مزید پڑھ »
پائلٹ کو نشے کی حالت میں پرواز کے لیے قدم اٹھانا مہنگا پڑ گیاٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی ائیرلائن کے پائلٹ کو نشے کی حالت میں پرواز کے لیے قدم اٹھانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاس سے توکیو جانے والی جاپانی ائیرلائن کی ۱۵۷ مسافروں والی پرواز کے پائلٹ کو نشے کی حالت میں اور غیر معمولی حرکت کرنے پر اسٹاف کو شک ہوا تھا جس کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ پائلٹ جہاز اڑانے کی حالت میں نہیں ہے،...
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »