امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دیا/ فائل فوٹوالعربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق ہالا رہریت نے 2006 میں بطور پولیٹیکل آفیسر فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ دبئی ریجنل میڈیا میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانےکا انکشاف سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خاتون ترجمان نے کہا کہ وہ اپنی 18 سالہ سروس کے بعد امریکا کی غزہ سے متعلق پالیسی پر استعفیٰ دے رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق خاتون ترجمان کا استعفیٰ غزہ میں جاری خونریزی میں امریکا کی جانب سے اسرائیلی کی غیر مشروط حمایت کا نیا سلسلہ ہے۔
اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ میں بیورو آف پولیٹیکل ملٹری افیئرز کے ڈائریکٹر جوش پال نے گزشہ سال اکتوبر میں عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس میں انہوں نے غزہ جنگ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے فیصلے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
Israel Palestine Us State Department Usa
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردیترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مندرجات غیرمنصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں
مزید پڑھ »
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »
فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکابظاہراسرائیل فلسطین تنازع کا دوریاستی حل مشکل ہے مگر آخر کار یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ
مزید پڑھ »