غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑے

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

غزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں تازہ وحشیانہ دہشتگردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑے، ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیل فوج کی غزہ کےاسپتال پر وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال پرحملہ اسرائیل کے حملوں کی تازہ ترین مثال ہے،اسرائیل خودکوعالمی قوانین سےبالاترسمجھتا ہے۔مصر کی وزارت خارجہ کے بیان میں اسپتال پربمباری عالمی قوانین کی خطرناک خلاف ورزی اورشہری اہداف پرجان کرحملہ انسانی حقوق پرحملہ قرار...

قطری وزارت خارجہ نے بھی اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کااسپتال پرحملہ صورتحال مزیدخراب کرے گا۔خیال رہے غزہ میں العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، خوفناک بمباری میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 500 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 500 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 800 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 800 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانحماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:47:45