اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
/ فائل فوٹوغیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق صیہونی فوج نے نصیرت کیمپ کے شمال میں واقع الزہرہ شہر میں حملہ کرکے 6 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ نصیرت کیمپ پر ایک اور اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔
اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی میں رہائشی عمارت پر حملہ کرکے 2 فسلطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد شہری زخمی ہوگئے جب کہ خان یونس شہر میں بھی اسرائیلی جہازوں نے حملہ کیا جس میں ایک فلسطینی شہید ہوا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے حملے کرکے 24 گھنٹوں میں مزید 28 فلسطینیوں کو شہید کیا جب کہ 51 فلسطینی زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے جب کہ حملوں میں 77 ہزار 816 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔پڑوسی ممالک کے تعلقات جبراً قائم کروا کر مسائل حل ہوجائیں گے، جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط ہیں، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ایحملے میں فلسطین اور اسرائیل حامی مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں کئی فلسطینی حامی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، شہدا کی تعداد 34305 ہوگئیغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں کو شہید اور 64 کو زخمی کر دیا۔ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر...
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے7 اکتوبر سے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں تقریباً 480 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے قبضے کے دوران ہسپتال کے احاطے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دفن کیا تھا، رپورٹ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تازہ حملے کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ، گزشتہ برس اکتوبر سے جاری حملوں کے نتیجے میں غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے دن...
مزید پڑھ »
عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »