اسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ، پولیس اور افغان کمشنریٹ کے افسران کی ملاقات ہوئی ، افغان سفارتخانے کے حکام کو غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی کے ٹی او آرز سے آگاہ کیا گیا۔پاکستانی حکام نے مرضی سے واپس جانے والوں کو سہولت دینے اور گرفتارافغان شہریوں کا ڈیٹا سفارتخانے سے شیئر کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
یاد رہے یاد رہے نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی اور کہا تھا کہ وہ ملک چھوڑ دیں ورنہ ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئی ہے جو غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی کرے گی۔ "پاکستان واحد ملک ہے جو بغیر پاسپورٹ کے بھی لوگوں کو داخلے کی اجازت دیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیاسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
مزید پڑھ »
غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان اہم ملاقاتغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے افغان سفارتخانے کے حکام سے پاکستانی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان اہم ملاقاتغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے افغان سفارتخانے کے حکام سے پاکستانی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کو عوام نے تاریخی فیصلہ قرار دیدیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کو عوام نے تاریخی فیصلہ قرار دیدیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
چمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملاسلام آباد : پاکستان نے چمن بارڈر پردو شہریوں کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے افغان حکومت سے مجرم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »