غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی کا عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان خبریں خبریں

غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی کا عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیارپورٹس کے

کراچی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے،سابق وزیراعظم کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 2 افسروں کی غیرقانونی تقرری کاالزام بے بنیاد ہے ،ٹرائل کاسامنا کرنے کیلئے تیار ہوں نیب کوگرفتاری سے روکاجائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بلوچستان کا بھی 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہبلوچستان کا بھی 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہپنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ متعلقہ حکام کے مطابق ٹرانسپورٹ کےلئے کمشنر، آر ٹی اے
مزید پڑھ »

حیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلانحیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلانحیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان SamaaTV
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:15:27