عدالت نے ریچھ کو وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دیا
وائلڈ لائف حکام کے مطابق ریچھ کی طبی جانچ اور بحالی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور اسے محفوظ پناہ گاہ منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ریچھ کو غیرقانونی شکار سے بچا کر چنیوٹ کے قریب سیلانوالی کے علاقے سے بازیاب کیا گیا تھا۔
عدالت نے ریچھ کو اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ سینٸروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کامیاب آپریشن پرواٸلڈ لاٸف اسکواڈ کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی توازن کے تحفظ کے لیے جنگلی حیات کا تحفظ ناگزیر ہے۔ قدرتی وسائل اور جنگلی حیات کا تحفظ ماحولیاتی نظام کے استحکام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ حکومت ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔Feb 27, 2025 10:47 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادرمضان میں اپنا وزن کنٹرول کیسے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا سے بھارت کے مزید 487 شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کردیا جائے گاامریکی حکام نے 487 غیرقانونی پناہ گزینوں کی حتمی بے دخلی کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ
مزید پڑھ »
میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد فوری کم کردوں، وزیراعظمٹیم ورک سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، گزشتہ حکومت میں مہنگائی 40 فیصد پر پہنچ گئی تھی، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
میانمار کے اسکام سینٹرز سے 14 پاکستانی بازیاب، رمضان سے پہلے وطن واپسی کی منتظرمیانمار کے مختلف اسکام سینٹرز سے 7,000 سے زائد افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے
مزید پڑھ »
کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نواز شریفبدقسمتی سے ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی ،بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا،قائد ن لیگ
مزید پڑھ »
لاہور؛ 8 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار8 سالہ حسنین گھر سے دوکان پر چیز لینے گیا تو احمد نامی لڑکے کے ہتھے چڑھ گیا جو اسے زبردستی اپنے گھر لے گیا
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت قرضوں کا بوجھ کم کرنے میں کامیابشہباز حکومت کے اقدامات سے2سال میں قرضہ GDP مناسبت سے 67.2 فیصدرہ گیا
مزید پڑھ »