اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ترسیلات زر 5 فیصد اضافے کیساتھ 2.20 ارب ڈالر رہیں
پی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخروالدین سے قریب بچے زیادہ مہربان اور فیاض ہوتے ہیںوریندر سہواگ نے پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیاستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2.20 ارب ڈالر رہیں، جو چھہ ماہ کی بلند ترین سطح ہے، جس کی بنیادی وجہ غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز ہیں۔
ماہرین نے ستمبر میں ترسیلات زر 2.30 ارب ڈالر سے 2.50 ارب ڈالر رہنے کی توقع ظاہر کی تھی، اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں اگست کے مقابلے میں ستمبر میں 5 فیصد اضافہ ہوا، جو 2.09 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2.20 ارب ڈالر ہوگئی ہیں، برطانیہ سے ترسیلات زر311 ملین ڈالر، امریکہ سے 263 ملین ڈالر، جبکہ دیگر ممالک سے 425 ملین ڈالر رہیں۔توقع ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے کا یہ رجحان آئندہ بھی برقرار رہے گا، تاہم، سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر 11فیصد کمی کے ساتھ 2.
انھوں نے بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ممالک سے ترسیلات زر بھیجنے میں 10 سے 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، تاہم انھوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ ترقی یافتہ ممالک میں شرح سود میں اضافوں کی وجہ سے ترسیلات زر توقع سے کم رہی ہے، معاشی بحران کی وجہ سے برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک سے ترسیلات زر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ان ممالک سے بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک کو ہونے والی ترسیلات زر میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے تجزیہ کار معاذ اعظم نے کہا کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے حیرت انگیز نتائجغیر قانونی کرنسی کی تجارت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرائے گئے۔ویب سائٹ پرپاکستانی کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا کہ ستمبر 2023 میں کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے تقریباً 800-900 ملین ڈالر بینکوں میں جمع ہو چکے ہیں۔کریک ڈاؤن کے نتیجے میں۔ ایکسچینج کمپنیوں کا یومیہ اوسط تجارتی حجم $5-$7 ملین سے بڑھ کر $50 ملین ہو گیا ہے۔ظفرپراچہ نے کہا کہ ڈیلرز بینکوں کو یومیہ 40 ملین ڈالر ت
مزید پڑھ »
بلیک مارکیٹ میں کرنسی کی خریدوفروخت کے خلاف کریک ڈاﺅن میں 90کروڑ ڈالر کی رقم ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلیک مارکیٹ میں کرنسی کی خریدوفروخت کے خلاف کریک ڈاﺅن میں 90کروڑ ڈالر کی رقم ریکور ہو گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ ستمبر 2023ءمیں کریک ڈاﺅن شروع ہونے کے بعد اب تک 80سے 90کروڑ ڈالر کی رقم بینکوں میں جمع کرائی گئی ہے۔ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ کریک ڈاﺅن کے نتیجے میں ایکسچینج کمپنیوں کا روزانہ کا اوسطاً تجارتی حجم 5کروڑ ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ قبل ازیں ایکسچینج کمپنیوں کا روزانہ کا
مزید پڑھ »
ایک ماہ بعد سونے کی نرخ جاری، دو لاکھ کے قریب پہنچ گیاکراچی پاکستان میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی وجہ سے سونے کی نرخ 12ستمبر سے جاری نہیں کیے جارہے تھے۔
مزید پڑھ »
ایک ماہ بعد سونے کی نرخ جاری، دو لاکھ کے قریب پہنچ گیاکراچی پاکستان میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی وجہ سے سونے کی نرخ 12ستمبر سے جاری نہیں کیے جارہے تھے۔
مزید پڑھ »
کس ملک میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے سب سے زیادہ ڈالر بھیجے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ستمبر میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے بھیجی گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نےستمبر میں ورکرز ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے،سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز رہیں اور یہ ترسیلات اگست کے مقابلے 11.18 کروڑ ڈالرز زائد رہیں۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں سعودی عرب سے 53.8 کروڑ ڈالرز اور متحدہ عرب امارات سے 39.98 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات وطن عزیز بھیجی گئیں۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ برطانیہ
مزید پڑھ »
ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگےستمبر سے ہونے والے حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد ایف آئی اے نے اب تک 900 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیئے۔
مزید پڑھ »