غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چیف آف آرمی اسٹاف نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران بریفنگ دی گئی اور نیشنل ایکشن پلان، سندھ کے کچے کے علاقے میں آپریشن، سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت، غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی، غیر ملکی کرنسی کو ریگولرائز کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے تاکہ وسائل کی چوری اور ان سرگرمیوں کی وجہ سے ملک کو ہونے والے معاشی نقصانات کو روکا جا سکے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہصرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہپاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں بھارت ملوث،پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میزبان ملک کی ذمے داری ہے،ہفتہ واربریفنگ
مزید پڑھ »

پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلاء شروعپاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلاء شروعپاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔افغان کمشنریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ 18افغانی خاندان کے 9 ٹرک طورخم گزرگاہ پہنچے۔واپس جانے والے افغانیوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔افغان کمشنریٹ کے مطابق واپس جانے والے افغان خاندان 180 افراد پر مشتمل ہیں.قانونی کارروائی کے بعد افغانیوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے پاس ملک چھوڑنے کے لئے صرف 25 دن باقی ہیں۔ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا .بصورت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف واضح رہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا اور غیر قانونی غیر ملکی افراد کی تجارت اور پراپرٹی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیامیٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیامیٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعاتغیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعاتنگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔واضح رہےکہ حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہیں حکومت کی جانب سے 31 اکتوبر کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔اس ضمن میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے، اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم افغان بستیوں کو بھی گرایا جارہا ہے۔ طیارے میں سوتی ہوئی خاتون مسافر سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر شہری کو جیل کی سزا
مزید پڑھ »

اسلام آباد:500 سے زائد ’غیر قانونی‘ مقیم غیر ملکی شہری گرفتاراسلام آباد:500 سے زائد ’غیر قانونی‘ مقیم غیر ملکی شہری گرفتاروفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو پاکستان سے جانے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈلائن دینے کے ایک روز بعد پولیس نے اسلام آباد سے503سے زائد غیر ملکی شہریوں کو مبینہ طور پر قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے پر گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشنز کے دوران 1126 افراد کی جانچ کی گئی، 503 افراد کے پاس کسی قسم کے کوئی کاغذات نہیں تھے۔ان کے خلاف 14 فارنر ایکٹ کے تحت کارروائی کرکے مجاز عدالتوں میں پیش کیا گیا، وہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں اور مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ 623 افراد کو منظور شدہ شناختی دستاویزات پیش کرنے پر رہا کیا گیا، اس تمام عمل کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، جرائم پیشہ عناصر کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ منسلک کرنا درست نہیں ہے،آس پاس کوئی غیرقانونی مقیم ہو تو پولیس کو اطلاع دیں،آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔کسی غیر قانونی مقیم کو پناہ یا ملازمت دینا بھی جرم ہے جس پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔ گھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:48:40