غیر ملکی کرکٹرز نے تھلیسمیا کے شکار بچوں کے دل جیت لیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سابق بین الاقوامی کرکٹرز نے خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل کی ہے۔
کرکٹرز نے ڈے کیئر سینٹر میں زیر علاج بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بھی تقسیم کیے۔ سائمن ٹوفل نے تھیلے سیمیا کے بچوں کے لئے خون کا عطیہ بھی کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم
مزید پڑھ »
رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
مزید پڑھ »
گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: ماں نے بیٹی کی پڑھائی کے لیے ٹینٹ تعمیر کرلیابیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس نے جہاں ایک طرف تو پورے ملک کو خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں لوگوں نے معمولات زندگی سے جڑے رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔چین کے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے ملحقہ ایک نواحی قصبے میں ایک ماں نے اپنی بیٹی
مزید پڑھ »
کراچی کی بہتری کے لیے ہر دروازے پرگیا ہوں، وسیم اخترکراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لیے ہر دروازے پرگیا ہوں، بنا اختیارات کے ہم نے کچھ نا کچھ ڈلیور کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میئر کراچی وسیم اختر نے آل سٹی تاجر اتحاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بلدیاتی صور
مزید پڑھ »