غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیشنل ٹاسک فورس کارروائیاں کرے گی۔

اسلام آباد : غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیشنل ٹاسک فورس صوبائی محکمہ صحت کے ہمراہ کارروائیاں کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی، غیر معیاری ادویات خاتمے کا ہدف نیشنل ٹاسک فورس کے حوالے کردیا گیا ہے اور نیشنل ٹاسک فورس نے ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، نیشنل ٹاسک فورس صوبائی محکمہ صحت کے ہمراہ کارروائیاں کرے گی۔ آپریشن سے قبل بڑے شہروں کی میڈیسن مارکیٹس میں سرویلنس جاری کیا جائے گا، کراچی، حیدر آباد، لاہور ، راولپنڈی، فیصل آباد، کوئٹہ، پشاور کی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپے مارے جانے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہغیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہاسلام آباد : غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیشنل ٹاسک فورس کارروائیاں کرے گی۔
مزید پڑھ »

زائد قیمت پر دوائیں فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہزائد قیمت پر دوائیں فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہحکومت نے زائد قیمت پر دوائیں فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس حملہ کیس : پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : پراسیکیوشن نےپی ٹی آئی کی خواتین صنم جاوید، روبینہ جمیل ودیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس حملہ کیس : پراسیکیوشن کا صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : پراسیکیوشن نےپی ٹی آئی کی خواتین صنم جاوید، روبینہ جمیل ودیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاریصنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورنے صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشدجاوید نے فیصلہ
مزید پڑھ »

یوٹیوب کا ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلانیوٹیوب کا ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلانیوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:10:30