فائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

فائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

آج کے اداکار کام سے زیادہ پیسہ اور شہرت میں دلچسپی رکھتے ہیں

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی معروف اداکارہ فائزہ حسن نے انڈسٹری میں نئے آنے والے اداکاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔

فائزہ حسن نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاروں کے رویوں اور موجودہ ڈرامہ انڈسٹری پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فائزہ حسن نے زور دیا کہ اداکاروں کو سیٹ پر ایک خاص ضابطہ اخلاق اپنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ’اداکاروں کو نظم و ضبط میں رہنا چاہیے، زیادہ تر اداکار اچھے رویے کے مالک ہوتے ہیں لیکن انہیں سیٹ پر سیلفیز لینے، غیر ضروری باتوں میں مشغول ہونے اور دوسروں کو نیچا دکھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ یہ رویے پروفیشنل ماحول کے خلاف ہیں‘۔فائزہ حسن نے ڈرامہ انڈسٹری کے ماضی اور حال کا موازنہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’آج کل انڈسٹری ایک منظم شعبہ بن چکی ہے اور پروڈکشن کوالٹی میں بھی بہتری آئی ہے۔ پہلے ہم خود اپنے...

یاد رہے کہ فائزہ حسن ایک انتہائی باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم آرٹسٹ ہیں جو کئی سالوں سے انڈسٹری میں کام کر رہی ہیں۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں ’لا حاصل، اذنِ رخصت، ساحل کی تمنا، برنس روڈ کی نیلوفر اور نند شامل ہیں۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہجوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہجوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے کا موقع دیں؛ ساتھیوں کا مشورہ
مزید پڑھ »

پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگےپریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگےقومی کرکٹرز کو اپنے ہیڈکوچ سے اچھی عادات سیکھنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

مدیحہ امام کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو اہم مشورہمدیحہ امام کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو اہم مشورہمدیحہ امام نے حال ہی میں بھارتی فلم ساز سے شادی کی ہے
مزید پڑھ »

'میں مزہ چکھ چکی ہوں'، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ'میں مزہ چکھ چکی ہوں'، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہاداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں
مزید پڑھ »

عورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرلعورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرلکسی عورت کو یہ نہ سکھایا جائے کہ اسے زندگی کس طرح جینا چاہیے
مزید پڑھ »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 06:50:02