فائرنگ کے بعد ریلی کے مجمع سے بات جاری رکھنا چاہتا تھا لیکن مجبوراً جانا پڑا: سابق امریکی صدر کا امریکی میڈیا کو انٹرویو
/ اسکرین گریب
امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ریلی کے دوران کی گئی فائرنگ میں کان کا حصہ کٹ گیا، امریکی سکیورٹی اہلکار جب تحفظ کے لیے آئے تو ٹکر سے میرے جوتے اترگئے، زمین پر گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قاتلانہ حملے کے بعد ٹرمپ کی سیکریٹ سروس اہلکاروں سے کیا گفتگو ہوئی؟چاروں طرف محافظ ڈھال بنے رہے، ٹرمپ اہلکاروں کی مدد سے اٹھے تو کان سے خون بہہ رہا تھا، جرات مندی کا مظاہرہ کرنے والے ٹرمپ پورے ہوش و حواس میں رہے
مزید پڑھ »
مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی: امریکی صدر جوبائیڈنڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
قاتلانہ حملے میں زخمی جے یو آئی رہنما مولانا مرزا جاں بحق، فضل الرحمان کا سخت ردعملمولانا مرزاجان چند روزقبل فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »
ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمزڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا: نیو یارک ٹائمز کا اداریہ
مزید پڑھ »