بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فائرنگ کے واقعے کے باوجود اپنے منصوبوں کو جاری رکھیں گے جنہیں مکمل کرنے کے لیے انہوں نے پوری توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔سلمان خان نے اپنے دوستوں اور اداکاروں سے کہا ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں اور گلیکسی اپارٹمنٹس بھی نہیں آئیں کیونکہ اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔
دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کے پاس بتانے کو کچھ نہیں ہے، فائرنگ کے واقعے میں ملوث لوگ صرف پبلسٹی چاہتے ہیں اسی لیے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے فوری بعد پولیس حرکت میں آگئی تھی، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے انہیں فون کیا اور ان کی حفاظت کو یقینی بنایا، ممبئی میں مقیم سیاست دان بابا صدیقی بھی سلمان خان کے گھر گئے تھے۔یاد رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول نے فائرنگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگواقعے کے بعد سلمان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی
مزید پڑھ »
یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعملبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر اداکارہ پوجا بھٹ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ممبئی میں اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی خبر سن کر پوجا بھٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے بیان میں حکومت سے ممبئی میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ کیا، اپنے پیغام میں پوجا...
مزید پڑھ »
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »