تجسس سے بھرپور ویڈیو دیکھیں
امریکا میں ایک گھر میں لگنے والی خوفناک آگ کی اطلاعات نے فائر فائٹرز کی دوڑیں لگوا دیں لیکن جب وہاں پہنچے تو وہاں کا منظر دیکھ کر حیرت میں ڈوب گئے۔
رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے گلینز فالس فائر ڈیپارٹمنٹ کو علاقے کے ایک گھر میں لگنے والی خوفناک آگ کی اطلاع دی گئی جس کو بجھانے کے لیے فائر فائٹر عملہ وہاں سے نکلا لیکن جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچا تو پتہ چلا یہ اس آگ سے گھر کو کوئی خطرہ نہیں کیونکہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی آگ ہے۔ اہل محلہ بھی اس دھوکے میں آگئے اور انہوں نے گھر کو جلتا دیکھ کر مقامی فائر ڈیپارٹمنٹ کو مطلع کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائر فائٹرز گھر میں لگی خوفناک آگ بجھانے پہنچے تو حیرت میں ڈوب گئے!تجسس سے بھرپور ویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »
عراق کے شادی ہال میں آگ کیسے لگی دولہا اور دلہن نے سب کچھ بتادیابغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی عراق کے علاقے الحمدانیہ کے ایک شادی ہال میں آتشزدگی کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔دولہا اور دلہن جو اس واقعہ میں
مزید پڑھ »
مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔قُدرت کو بدل دوں مری قُدرت میں نہیں ہےحکمت میں نہیں اور حکومت میں نہیں ہے دریوزہ گری شاہوں کے دربار میں کرناشاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے اب
مزید پڑھ »
الٹا چورکوتوال کو ڈانٹے؛بھارت کا41 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم10 اکتوبر تک واپس نہ گئے تو سفارتی استثنیٰ منسوخ کردیں گے، بھارت کی ہٹ دھرمی
مزید پڑھ »