فارن فنڈنگ کیس؛ وزیر اعظم کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف درخواست دائر -
وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کی رکنیت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی حیثیت سے سپریم کورٹ میں اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت کے حوالے سے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ حنیف عباسی بنام عمران خان کیس میں سپریم کورٹ نے قوائد طے کر دیئے تھے کہ قانون کی نظر میں الیکشن کمیشن کوئی عدالت یا ٹریبونل نہیں، اکبر ایس بابر کا 2011 سے تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، انہیں شو کاز نوٹس جاری کئے گئے، انہیں پی ٹی آئی سے نکالا گیا، اکبر بابر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی ای میل کی جو ریکارڈ پر موجود ہے، الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ میں اکبر ایس بابر کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی...
عمران خان کی جانب سے درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کی فنڈنگ کے کیس میں متاثرہ فریق نہیں، اس لیے الیکشن کمیشن کو کیس سننے کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس انکوائری کمیٹی کے پاس زیر التوا ہے، ہائی کورٹ آرٹیکل 199 کا اختیار استعمال کرتے ہوئے متنازع حقائق پر فیصلہ نہیں دے سکتی۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق نائب صدر اکبر ایس بابر نے سیاسی فنڈنگ سے متعلق قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف 2014 سے درخواست دائر کررکھی ہے۔ پی ٹی آئی نے اسلام...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر اپنے تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ الیکشن کمیشن اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کی ممبر شپ کے حوالے سے فیصلہ کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جولین اسانج کی حوالگی کی درخواست کی سماعت مئی تک ملتویجولین اسانج کی حوالگی کی درخواست کی سماعت مئی تک ملتوی JulianAssange WikiLeaksFounder Hearing May Delayed ExtraditionCase
مزید پڑھ »
کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
مزید پڑھ »
نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مستردنقیب اللہ قتل کیس میں پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد Karachi Naqeebullah MurderCase PoliceOfficers BailPleaReject MinisterSindh SindhCMHouse sindhpolicedmc MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
نقیب اللہ کے قتل میں ملوث 5پولیس اہلکار ملزمان کی درخواست ضمانت مستردعدالت کا 3ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کروادیاغیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں راجہ پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان نامزد تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوخاتون ماہم نے سول عدالت میں ڈرامے کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »