فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر پروٹوکول توڑنے پر اسکواڈ سے باہر JofraArcher FastBowler Out Squad Dropped EnglandCricketTeam BrokeOut COVIDRules JofraArcher englandcricket
حصار توڑنے پر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جوفرا آرچر کو پانچ دن تک آئسولیشن میں رہنا ہوگا، آئسولیشن کی مدت کے بعد اُن کو منفی ٹیسٹ آنے پر اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔جوفرا آرچر نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے بنائے بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی غلطی کی وجہ سے
تمام کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف مشکل میں پڑ گئے۔فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے پر افسوس ہے۔آرچر نے دوبارہ ایسی غلطی نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے کرونا وائرس کے باعث 4 ماہ کے تعطل کے بعد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹریفک وارڈن پر حملہ کرنے والی خواتین اٹک سے گرفتارراولپنڈی میں مری روڈ پر ٹریفک وارڈن پر جوتوں سے حملہ کرنے والی خواتین کو اٹک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے بچنے کا انوکھا طریقہ، شہری خلاء بازوں کا سوٹ پہن کر باہر نکلنے لگےبرازیلیا: (ویب ڈیسک) گھر سے باہر جاتے ہوئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے برازیل کے ایک جوڑے نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
مزید پڑھ »
دوران پرواز طیارے میں بارش، مسافروں نے چھتری نکال لی - ایکسپریس اردوطیارے کا سینٹرل ایئر کنڈیشنگ سسٹم ختم خراب ہونے پر اس سے پانی ٹپکنے لگا تھا
مزید پڑھ »