فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تقریب تصویری جھلکیوں میں

پاکستان خبریں خبریں

فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تقریب تصویری جھلکیوں میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کی موجودگی میں نکاح کی مختصر تقریب کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ DailyJang

میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر کی بذریعہ ٹوئٹر تصدیق کے بعد خود فاطمہ بھٹو نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے اس خاص موقع پر اپنے والد کی شدت سے کمی کے احساس کا اظہار کیا۔

فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تقریب گزشتہ شب خاندانی گھر 70 کلفٹن میں ان کے دادا پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی لائبریری میں، پارٹی کے پرچم کی موجودگی میں ہوئی، جسے انہوں نے زمین پر سب سے پیاری جگہوں میں سے ایک قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس تقریب میں دولہا اور دلہن سمیت کم و بیش تمام مہمانوں نے سفید رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیںذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیںنکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی: ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر کی ٹوئٹ
مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کی نکاح کی تصاویر منظر عام پر آگئیںفاطمہ بھٹو کی نکاح کی تصاویر منظر عام پر آگئیںفاطمہ بھٹو نے اپنی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:53:08