نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
امریکی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میں فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ سے اس ایک مہینے میں جتنا کماﺅں گی وہ تمام رقم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کے لیے عطیہ کروں گی۔“
34سالہ آسا اکیرا نے ایک اور پوسٹ میں اپنے 19لاکھ فالوورز سے دریافت کیا کہ اور کون سے طریقے ہیں جن سے وہ اس مصیبت کے دنوں میں لوگوں کی مدد کر سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ لوگوں کی مدد کرنے میں ان کا ہاتھ بٹائیں اور جو شخص اس کام میں اداکارہ کے ساتھ شریک ہو گا، اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک خصوصی ویڈیو کے ذریعے اس کا شکریہ ادا کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »