فخر نے کونسے ریکارڈ میں بابر کو پیچھے چھوڑا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang FakharZaman PAKvNZ
فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔
فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 98 رنز پر پہنچے تو کیریئر میں ان کے 3 ہزار رنز بھی مکمل ہوگئے۔ فخر زمان ایک روزہ میچوں میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے مشترکہ طور پر دوسرے بلے باز ہیں، جبکہ تیز ترین پاکستانی اور ایشین بیٹر بھی ہیں۔ فخر زمان نے 3 ہزار رنز تک پہنچنے کے لیے 67 اننگز کا سہارا لیا جبکہ بابر اعظم نے یہ ہندسہ 68 اننگز میں پورا کیا تھا۔
تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کے پاس ہے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 57 اننگز میں حاصل کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم تیزترین 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئےلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News BabarAzam International Runs Pakistani Batman
مزید پڑھ »
پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا، فخر زماننیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کیویز کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کن الفاظ میں کی؟جمعرات کو پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
مزید پڑھ »
فخرزمان کی شاندار سنچری پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی11:51 PM, 27 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی
مزید پڑھ »