فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

فرانس نے آئی فون 12 کے شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی

ایپل کی جانب سے آئی فون 12 کے لیے جاری کیے گئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی۔

فرانس کی جانب سے ایپل کو اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکامی پر ملک میں موجود تمام یونٹس واپس منگوانے کا حکم دیا تھا۔ جبکہ دیگر یورپی ممالک نے خبردار کیا تھا کہ وہ بھی فرانس کے فیصلے کی تائد کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
مزید پڑھ »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
مزید پڑھ »

سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قصور وار قرارسائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قصور وار قرارسائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
مزید پڑھ »

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
مزید پڑھ »

جے آئی ٹی رپورٹ 9 مئی واقعات کےحقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش ہے پی ٹی آئیڈیلی پاکستان آن لائن (پی ٹی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے  9 مئی واقعات  کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے  حقیقی ذمے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:05:47