فرانس میں طلبہ کا احتجاج پولیس سے جھڑپیں 1,747 افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

فرانس میں تعلیمی معیار اور سکولوں کی صورتحال کے خلاف ہزاروں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، 1747 افراد کو گرفتار کر

فرانس میں تعلیمی معیار اور سکولوں کی صورتحال کے خلاف ہزاروں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، 1747 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔فرانس میں طلبہ احتجاج کے باعث 700 سے زیادہ سکول متاثر ہوئے جبکہ سڑکوں پر بھی آگ لگانے کے واقعات پیش آئے ہیں۔مظاہرین اساتذہ کی کمی، کلاس رومز میں گنجائش سے زیادہ طلبہ اور سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔فرانس کے وزیر داخلہ لوراں نونیز نے بتایا کہ 1747 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ملک میں صورتحال فسادات اور شہری تشدد کی جانب بڑھ رہی ہے اور اسے ختم کرنے کے لیے تمام دستیاب اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے وزیر انصاف ژیرال دارمانین نے کہا کہ احتجاج اب ہائی سکول کے طلبہ کے مظاہروں سے بڑھ کر امنِ عامہ کے لیے مسئلہ بن چکا ہے، ملک کے 3700 سکولوں میں سے 735 کسی نہ کسی طرح ان پرتشدد مظاہروں سے متاثر ہوئے ہیں۔یہ احتجاج گزشتہ ہفتے پیرس سے شروع ہوا تھا اور اب مونپیلیے، نانٹ اور مارسیلے سمیت ملک کے دیگر شہروں تک پھیل گیا ہے، طلبہ کا کہنا ہے کہ سکول کے اوقات بہت طویل ہیں، کلاس رومز بہت گرم ہیں اور عملے کے بہت سے ارکان کام سے غیر حاضر رہتے ہیں۔فرانس کے وزیر تعلیم ایڈوار ژیفغے نے الزام عائد کیا ہے کہ طلبہ کی اس تحریک کو غیر طلبہ افراد نے اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا ہے۔ احتجاج ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حکومت کی جانب سے مجوزہ بجٹ میں کمی کے منصوبوں سے تعلیم کے لیے مختص فنڈز بھی متاثر ہوں گے، جس پر نوجوان مظاہرین میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔بے قابو ہوئے طیارے کے تبوک اترنے تک اسرائیل کا زہریلا پراپیگنڈا عبدالغفور چودھریایک وقت تھا کہ پاکستان میں بیورو کریٹس کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اسی لیے تو بانی پاکستان نے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کے فاتح اعظم نادر شاہ کا 272 واں یومِ وفات -ایشیا کے فاتح اعظم نادر شاہ کا 272 واں یومِ وفات -آج نادرشاہ افشار کا یومِ وفات ہے، مغل سلطنت ، روس ، افغانیہ اور عثمانی ترکوں کو مسلسل شکست دینے والا یہ جرنیل آج کے دن یعنی 19 جون 1747 کو قتل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

\u06af\u0688\u0648 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u067e\u0644\u0627\u0646\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062a\u0634\u0632\u062f\u06af\u06cc\u061b \u0634\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f 1747 \u0645\u06cc\u06af\u0627\u0648\u0627\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u06af\u0688\u0648 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u067e\u0644\u0627\u0646\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062a\u0634\u0632\u062f\u06af\u06cc\u061b \u0634\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f 1747 \u0645\u06cc\u06af\u0627\u0648\u0627\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627 \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0628\u0691\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u062f\u0634\u06c1
مزید پڑھ »

احمد شاہ کا لاہور پڑاؤاحمد شاہ کا لاہور پڑاؤآئینہ      محمد شعیب مرزا 1747ء میں نادر شاہ افشار کے قتل کے بعد احمد شاہ ابدالی جنہیں احمد شاہ درانی بھی کہا جاتا ہے کو افغانستان کا شاہ
مزید پڑھ »