فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا

پاکستان خبریں خبریں

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan

فرانسیسی ٹیم کی 11 رکنی ٹیم جائے حادثہ پہنچی جہاں پی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ ملبہ اٹھانے کیلئے ہیوی مشینری جائے حادثہ پہنچا دی گئی۔جہاز کے انجن، لینڈنگ گیئرز، ونگز کو چیک کیا جا رہا ہے۔ بلک باکس اور وائس ریکارڈر کے ذریعے بات چیت پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ٹیم کے پاس جدید آلات موجود ہیں۔ پی آئی اے کی ٹیم کو

تکنیکی معاونت دی جا رہی ہے۔دوسری جانب تحقیقاتی ٹیم کو کاک پٹ وائس ریکارڈ کی تلاش ہے۔ بلیک باکس کے اس دوسرے حصے میں تحقیقات میں مدد مل سکے گی۔ بلیک باکس کا ایک حصہ فائل ڈیٹا ریکارڈ حادثے کے دوسرے روز ملبے سے مل گیا تھا۔ 6 روز بعد بھی کاک پٹ وائس ریکارڈ نہ مل سکا، کاک پٹ وائس ریکارڈ سے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز گفتگو کا پتہ چل سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہپی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk Newsطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل Read News PIAPlaneCrash InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:28:52