فرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزاز
راولپنڈی: پاک فوج کے مایہ ناز پائلٹس کو فرانسیسی کمانڈر دیدیئر ملتیرے نے نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے نوازا، آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے 2018ء میں فرانسیسی سفارت خانے کی درخواست پر نانگا پربت میں پھنسی فرنچ کوہ پیما ایلزبتھ ریول کو کامیاب آپریشن میں ریسکیو کیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی میوزیم میں منعقدہ خصوصی ایوارڈ تقریب میں پاکستان آرمی کے پائلٹس کو برونز میڈل سے نوازا گیا۔ اس موقع پر لیفٹننٹ جنرل سحرشمشاد مرزا اور پاک آرمی ایوی ایشن کے سیئنر فوجی افسران بھی موجود تھے۔ فرانسیسی کمانڈر رئیر ایڈمرل دیدیئر ملتیرے نے فرانسیسی کوہ پیما کو نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے بہادر ہوابازوں کو نوازا۔
2018ء میں فرانسیسی کوہ پیما ایلزبتھ ریول ایک مہم کے دوران نانگا پربت میں سنگین صورتحال سے دوچار ہو گئی تھیں، فرانسیسی سفارتخانے کی درخواست پر پاک آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے خطرناک مشن کامیابی سے انجام دیتے ہوئے خاتون کوہ پیما کو ریسکیو کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزازفرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزاز French Mountaineer Rescued PakArmy Pilots Medals ISPR OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
فرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزازفرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزاز French Mountaineer Rescued PakArmy Pilots Medals ISPR OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
نانگاپربت ریسکیو آپریشن، پاک فوج کے پائلٹس کو فرنچ میڈلز سے نوازا گیاراولپنڈی: سخت ترین موسمی حالات میں جان پر کھیل کر نانگاپربت میں پھنسی فرانسیسی کوہ پیما کو ریسکیو کرنے کے کارنامے پر پاک فوج کے پائلٹس کو فرنچ میڈلز سے نوازا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دینے کی تق
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
یورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتاریورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتار Denmark Iran SaudiArabia ArrestIranian Spy DanishMFA Iran JZarif HassanRouhani KingSalman KSAmofaEN saudiarabia UN OIC_OCI
مزید پڑھ »