فرانسیسی وزیر کا کہنا کہ نیا قانون جلد سے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SocialMediaDay
فرانس نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے۔
مزید برآں نئی قانون سازی کے ذریعے والدین اپنے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو معطل کرنے کیلئے بھی درخواست کرسکیں گے جبکہ ویب سائٹس ایسے ٹولز پیش کریں گی جس سے بچے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کم وقت صَرف کریں۔ نئے قانون کی سینیٹ سے منظوری ہوچکی ہے لیکن یورپی کمیشن کی طرف سے یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ قانون یورپی یونین قوانین کے تحت ہے یا نہیں۔قانون کے نفاذ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ایک سال کے اندر اندر نئے صارفین کیلئے پالیسی بنانا ہوگی اور اگلے دو سال میں موجودہ صارفین پر بھی اس کا نفاذ کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہیٰ زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے - ایکسپریس اردوسابق وزیراعلیٰ پنجاب عام قیدیوں کے ساتھ نماز عید ادا کریں گے، اجازت ملنے پر فیملی سے ملاقات کرسکیں گے
مزید پڑھ »
میئر کراچی کے احکامات پر ایکشن، الائشوں سے گندگی پھیلانے والے 34 افراد گرفتارشہر کا ماحول کسی کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، گندگی پھیلانے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، میئر کراچی
مزید پڑھ »
کراچی میں مویشیوں کی فروخت میں کمی، شہریوں نے 12 لاکھ جانور خرید لیے - ایکسپریس اردوکراچی مویشی منڈی میں 12 لاکھ جانور فروخت مزید پڑھیں: ExpressNews EidUlAdha2023
مزید پڑھ »
بھارتی فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نماز عید سے روک دیاقابض انتظامیہ نے مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا، بھارتی فوج نے سری نگر اور اسلام آباد کی عیدگاہ میں بھی نماز ادا نہیں کرنے دی، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھ »
فیس بک اور انسٹاگرام فیڈز کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ گیامیٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو صارفین کی دلچسپی کے مواد کو فیڈ پر دکھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »