فرح گوگی، احسن گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

فرح گوگی، احسن گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کیخلاف تحقیقات کے دوران 4 فارن بینک اکاؤنٹس بھی منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات جانیے: FarahGogi bushraBibi AhsanJamilGujar DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کیخلاف تحقیقات کے دوران 4 فارن بینک اکاؤنٹس بھی منظر عام پر آگئے۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کے نام مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب مالیت کی جائیدادیں بھی پائی گئیں جب کہ ان کی ملکیت میں 10 کمپنیوں کا بھی پتا لگایا گیا۔

تحقیقات میں فرحت شہزادی کےلیے کام کرنے والے کیش بوائے کا سراغ بھی لگالیا گیا، جس نے مجموعی طور پر 860 ملین کی کیش ٹرانزیکشن کا اعتراف کیا ہے۔ 2021 میں فرحت شہزادی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 97 کروڑ کے اثاثہ جات ظاہر کیے تھے، فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے اثاثوں میں 3 سال میں مبینہ طور پر 420 فیصد اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، فرحت شہزادی اور ان کے شوہر نیب میں طلب117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، فرحت شہزادی اور ان کے شوہر نیب میں طلبلاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے 117 بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کو آٹھ جون کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

فرح گوگی کیس میں نیا موڑ آگیامیاںبیوی کے117 بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشاففرح گوگی کیس میں نیا موڑ آگیامیاںبیوی کے117 بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشافپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور شوہراحسن جمیل گجر کیخلاف تحقیقات میں نیا موڑ آگیا۔ تحقیقات میں فرح گوگی اور احسن جمیل
مزید پڑھ »

117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا4 فارن بینک اکاؤنٹس بھی منظرعام پر آئے ہیں جن میں بزدار دور میں ساڑھے 4 ارب روپےکی مبینہ ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے، نیب ذرائع
مزید پڑھ »

نیب نے فرح گوگی اوران کے شوہر احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کر لیانیب نے فرح گوگی اوران کے شوہر احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کر لیا12:29 PM, 6 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: نیب لاہور نےفرح گوگی (فرحت شہزادی) اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کر لیا۔ فرح  گوگی اور احسن جمیل
مزید پڑھ »

میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے: بلاولمیئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے: بلاولچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:37:29