فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فوج کے سابق ترجمان لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اور پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کو ریاست کے اہم عہدوں پر فائز کردیا گیا۔

عاصم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کوڈی نوٹیفائی کردیاگیا ہے۔ اور عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کرنے پر مبارکباد دی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ شبلی فراز عزت دار اور ایماندار شخص ہیں جبکہ عاصم سلیم باجوہ محنتی انسان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوسینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعوانعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعوانکورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں تاہم ہم اپنی بساط کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:14:09