Beyond the Breaking News

فرنچ اوپن، عالمی نمبر ایک سبالینکا شکست کے بعد دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

فرنچ اوپن، عالمی نمبر ایک سبالینکا شکست کے بعد دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی شنائیڈر اس سے قبل کسی گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی تھیں

سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی شنائیڈر اس سے قبل کسی گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی تھیںفرنچ اوپن میں روس کی ڈیانا شنائیڈر نے عالمی نمبر ون آرینا سبالینکا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سبالینکا نے پہلا سیٹ جیت کر اچھا آغاز کیا تاہم اس کے بعد شنائیڈر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں سیٹس اپنے نام کیے اور فیصلہ کن سیٹ میں حریف کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کر دیا۔سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی شنائیڈر اس سے قبل کسی گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی تھیں۔شکست کے بعد عالمی نمبر ون سبالینکا جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر ٹینس چھوڑنے جیسے سخت خیالات کا اظہار بھی کیا۔مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کے جیکب مینسک نے برازیلین حریف جوآؤ فونسیکا کو اسٹریٹ سیٹ میں مات دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا۔ویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی شنائیڈر اس سے قبل کسی گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی تھیںفرنچ اوپن میں روس کی ڈیانا شنائیڈر نے عالمی نمبر ون آرینا سبالینکا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سبالینکا نے پہلا سیٹ جیت کر اچھا آغاز کیا تاہم اس کے بعد شنائیڈر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں سیٹس اپنے نام کیے اور فیصلہ کن سیٹ میں حریف کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کر دیا۔سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی شنائیڈر اس سے قبل کسی گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل تک بھی نہیں پہنچ پائی تھیں۔شکست کے بعد عالمی نمبر ون سبالینکا جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر ٹینس چھوڑنے جیسے سخت خیالات کا اظہار بھی کیا۔مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کے جیکب مینسک نے برازیلین حریف جوآؤ فونسیکا کو اسٹریٹ سیٹ میں مات دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا۔ویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-07-17 11:11:28