فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ MediaCellPPP FaryalTalpurPk
کرلیا، فیصلہ 20 مارچ کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب نے بتایا کہ اربوں روپے کی ٹرانزکشن ملزمان کی مرضی سے کی گئی ، فریال تالپور کی درخواست میرٹ پرپوری نہیں اترتی، فریال تالپور کےاکاؤنٹ قانون کے مطابق منجمد کیےگئے۔ وکیل فاروق ایچ
نائیک کا کہنا تھا کہ نیب کاکہناہےانکوائری کی منظوری سےپہلےاکاؤنٹ منجمد کردیے گئے، نیب تسلیم کرتاہے پہلے یہ کیس ایف آئی اے کا تھا ، انکوائری کی منظوری سےپہلےاکاؤنٹ منجمدکرنا خلاف قانون ہے۔ وکیل نے مزید کہا کہ فریال تالپور کاذاتی اکاؤنٹ ہے کوئی بے نامی اکاؤنٹ نہیں، زرداری گروپ کا اکاؤنٹ کھلوانے نہیں آئے، زرداری گروپ کمپنی کااکاؤنٹ منجمد ہی نہیں کیاگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے فریال تالپور کے اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کی مخالفت کردی،درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال تالپور کی اکاﺅنٹس منجمد
مزید پڑھ »
ملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوگارڈ واجد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر گیس سلنڈر کی مدد سے 39 لاکرز کو توڑا کرسامان لوٹ لیا، پولیس
مزید پڑھ »
فریال تالپورکی منجمد اکاؤنٹس بحالی اور راجہ پرویزاشرف کی بریت پر فیصلہ محفوظپی پی رہنماؤں کی درخواستوں پر فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہانٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ InterBank Dollar Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی آخری ریفرنس میں بھی ضمانت منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں عبدالغنی مجید کی آخری ریفرنس میں بھی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپیہ دباؤ کا شکار رہا ہے اور ڈالر کی قیمت
مزید پڑھ »