راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان فوجی کی
پیپلزپارٹی کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتی،فیصل ...امریکی خاتون نے کا انوکھا کام شروع کردیاراولپنڈی فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان فوجی کی جانب پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچہ زخمی بھی ہوا جیسے ڈی ایچ کیو چمن منتقل کردیا گیا ہے، سویلینز کی موجودگی کے باعث پاک فوج کی جانب سے جوابی فائرنگ نہیں کی گئی، پاک فوج کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے باعث بڑا جانی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور میں اپنا پلاٹ، صرف 12 لاکھ روپے میں، وہ بھی آسان اقساط پر، الکبیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں نا معلوم افراد کی سٹیج اداکارہ کے گھر پر اندھا دھند فائرنگلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔لاہور کے علاقے
مزید پڑھ »
غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروعپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ۔گذشتہ روز نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان نے غیر
مزید پڑھ »
افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے