فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل لائن کی جانب سے کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار روہے 879 مقرر کیا گیا ہے جبکہ سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ 8 ہزار 543 کردیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد لے؛ہے روزانہ چار پروازیں آپریٹ ہوتی ہیں جبکہ لاہور کےلیے روزانہ 2 پروازیں آپریٹ ہوتی ہیں۔خیال رہے کہ پی آئی اے نے 14 اگست سے ملتان، گوادراور سکھرائیرپورٹ سے فلائٹ شیڈول بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 14اگست کو سفرکرنے والے مسافروں کو کرایہ نامے میں14فیصد رعایت دی...

واضح رہے کہ پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کیا تھا ، قومی ایئرلائن کے مذکورہ اقدام سے مسافروں کو کرائے کی ادائیگی میں سہولت ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

پاکستان کا نیا سفر اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!!پاکستان کا نیا سفر اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!!پاکستان کا نیا سفر، اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!! وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے mac61lhr PMImranKhan Palestine ImranKhanPTI UN pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

سہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوسہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوناتجربہ کارہیں، ابھی ٹیسٹ میچز جتوانے کی امیدیں نہ وابستہ کریں،سہیل تنویر
مزید پڑھ »

زرداری پر 9 ستمبرکو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہزرداری پر 9 ستمبرکو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق 9 ستمبرکو سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد ہو گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:39:26