گاڑی اور جلتی ہوئی لکڑیوں سے خارج ہونے والے باریک ذرات جسم میں سوزش سے تعلق رکھتے ہیں جس کے سبب بیماری پیش آسکتی ہے
علیم ڈار نے امپائرنگ کوجلد خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیانان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کو ریلیف 30 ستمبر سے ختمبکرا منڈی میں نہیں، پنڈی شہر میں جلسہ کریںگے، علیمہ خانکراچی؛ ماڑی پور جناح برج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحقایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ باریک فضائی آلودگی کے ذرات میں سانس لینا پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
پارکنسنزدنیا میں تیزی سے پھیلنے والی ایک اعصابی بیماری ہے۔ اس بیماری سے 70 برس سے زائد افراد کی آبادی کا دو فی صد حصہ متاثر ہے اور آئندہ دو دہائیوں میں یہ تعداد تین گُنا تک بڑھ سکتی ہے۔ نیورولوجسٹ ڈاکٹر آں-ٹھو وو کے مطابق پارکنسنز بیماری روایتی طور پر 60 برس سے زیادہ کے افرادمیں پائی جاتی تھی، لیکن اب اس کا نوجوانوں میں اضافہ بڑھتا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہفتے کے آخری ایام میں بھرپور نیند امراضِ قلب کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقجو ہفتے کے آخری دنوں میں زیادہ نیند لیتے ہیں ان میں دل کی بیماری کا خطرہ 20 فی صد کم ہوتا ہے
مزید پڑھ »
دورانِ حمل مخصوص غذا بچوں کو خطرناک کیفیت سے بچاسکتی ہےدورانِ حمل مہینے میں کم از کم ایک بار مچھلی کھانا بچوں میں آٹزم کے خطرات کو 20 فی صد تک کم کر دیتا ہے
مزید پڑھ »
جلد کو آر پار دکھانے والا فوڈ ڈائییہ طریقہ کار خون نکالنے کے لیے رگوں کو زیادہ نمایاں کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
رات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہرات کے وقت زیادہ روشنی متاثرہ شخص میں الزائمر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »
ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقذیا بیطس میں مبتلا افراد کو مسوڑھوں کا مرض لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »
اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہےگلوکوکورٹیکوائڈز کے ساتھ علاج کیے جانے والے مریضوں میں ذیابیطس کی بیماری عام ہے
مزید پڑھ »